پشاور زلمی چھوڑنے کے بعد شاہدآفریدی کو بڑا جھٹکا، آئندہ پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہو گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور زلمی معروف پاکستانی آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کو پی ایس ایل انتظامیہ نے جھٹکا دے دیا۔ کراچی کنگز کیساتھ معاہدے پر سوالات کھڑے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کے کراچی کنگز سے معاہدے پر پاکستان سپر لیگ حکام نے معاہدے کی حیثیت پر سوال کھڑا کردیا ۔سماجی… Continue 23reading پشاور زلمی چھوڑنے کے بعد شاہدآفریدی کو بڑا جھٹکا، آئندہ پی ایس ایل میں شرکت مشکوک ہو گئی











































