پاکستان کرکٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ،بڑے ناموں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار،تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کے اْفق پر چمکنے والے نوجوان پاکستانی کرکٹرزکے عمدہ کھیل نے سلیکٹرزکاحوصلہ بڑھا دیا،چیف سلیکٹرانضمام الحق سمیت سلیکشن کمیٹی اور ہیڈکوچ مکی آرتھر نے سینئر کھلاڑیوں سے جان چھڑاکر نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پرمشتمل ٹیمیں تشکیل دینے کا منصوبہ بنا لیا۔حالیہ دورہ ویسٹ انڈیزمیں ٹیم کی سلیکشن نئی پالیسی کے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ،بڑے ناموں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار،تفصیلات سامنے آگئیں











































