پی ایس ایل میں ا سپاٹ فکسنگ،وزیرداخلہ نے ملوث کھلاڑیوں کےبارے میں دبنگ اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ پی ایس ایل میں فکسنگ کیس کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔ کیس کی تفتیش ایف آئی اے کر رہی ہے اور اگر کوئی کھلاڑی اس مکروہ کام میں ملوث پایا گیا تو اس کی جیل کی ہوا کھانی پڑے گی۔پریس کانفرنس… Continue 23reading پی ایس ایل میں ا سپاٹ فکسنگ،وزیرداخلہ نے ملوث کھلاڑیوں کےبارے میں دبنگ اعلان کردیا