پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

سرفراز احمد نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا T-20کا شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

پورٹ آف سپین (آئی این پی) پاکستان کے ساتویں کپتان ہیں۔بطورکپتان وکٹ کیپربیٹسمین سرفرازاحمد نے ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل چھٹی فتح حاصل کی اورمصباح الحق کی لگاتار5 فتوحات سے آگے نکل گئے۔ سرفرازاحمد نے بطورکپتان صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ ان کی قیادت میں پاکستان نے مسلسل چھ میچز جیت کر نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی نے سب سے زیادہ 43میچزمیں کپتانی کی اور سب سے زیادہ 19 فتوحات23ناکامیاں بھی پائیں۔ مصباح الحق نے8

میچوں میں 6 جیتے اور2 ہارے۔ انہوں نے مسلسل 5 میچز جیت کرپاکستانی ریکارڈ قائم کیاتھا۔سرفرازاحمد نے مانچسٹر میں انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں نووکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ یوایای میں ویسٹ انڈیز کے خلاف گذشتہ سیریز میں کلین سوئپ کیا۔ دبئی کاپہلا میچ نو وکٹ سے جیتا۔ دبئی میں دوسرے میچ میں سولہ رنز سے کامیابی نے ان کے قدم چومے۔ ابوظہبی میں تیسرا میچ آٹھ وکٹ سے سرخرو ہوئے۔ موجودہ سیریز میں برج ٹاؤن میں پہلے میچ میں چھ وکٹ سے پاکستان کوفتح دلائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…