پاکستان ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی احمدشہزادخوفناک حادثے کا شکار،حالت انتہائی تشویشناک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین احمد شہزاد فیلڈنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق احمد شہزاد فیلڈنگ کےدوران رنزآئوٹ کرنے کی کوشش میں ویسٹ انڈیزکے بیٹسمین کے سامنے آگئے جس کی وجہ سے احمد شہزاد کی ویسٹ انڈیزکے بیٹسمین کے ساتھ ٹکرہوگئی جس پران کوگلے پرسخت… Continue 23reading پاکستان ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی احمدشہزادخوفناک حادثے کا شکار،حالت انتہائی تشویشناک









































