پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بوم بوم آفریدی نے سب کے دل جیت لئے ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جان کر داد دینگے !!

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بوم بوم شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے دبنگ انداز میں بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ کہتے ہیں بھارتی کرکٹ بورڈ کو نہیں بھارتی حکومت کو پاکستان سے کرکٹ کھیلنے میں مسائل ہیں۔ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی اہم ہوتا ہے۔انہوں نے کہا آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے دوران پاکستان اور بھارت کا میچ

دیکھنے لازمی انگلینڈ جاؤں گا۔ اتنی کرکٹ کھیل لی اب کچھ مس کرنے کو نہیں ہے۔ اس سے پہلے شاہد آفریدی نے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی ایدھی ہوم میں تقریب رونمائی میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر شاہد آفریدی نے بلقیس ایدھی اور یتیم بچوں سے بھی ملاقات کی۔ بچوں نے شاہد آفریدی اور چیمپئنز ٹرافی کو اپنے درمیان دیکھ کر بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…