ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سرفراز احمد کی کپتانی،یونس خان نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)ٹیسٹ کرکٹریونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز کو تینوں فارمیٹ اور طویل مدت کیلئے کپتان مقرر کیا جائے۔سرفراز کے پاس اچھا موقع ہے وہ پاکستان کو ایک قدم اور آگے لیکر جائے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کراچی یونیورسٹی میں پہنچ گئی جہاں پر وقار انداز میں ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔سابق کپتان یونس خان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ہمراہ تھے۔انہوں نے ٹرافی تھام کر پاکستان ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل اور فائنل تک جانے کی

صلاحیت رکھتی ہے۔چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کا میچ اچھا ہو گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جتنی کرکٹ کھیلی اس کے بعد یہی کہوں گا اب ون ڈے کرکٹ کو مس نہیں کرتا، میرے لئے دعا کریں کہ میں جلد ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خواہش ہے کہ عبد الستار ایدھی کی طرح لوگوں کی خدمت کروں۔خواہش ہے کہ عبد الستار ایدھی کی طرح لوگوں کی خدمت کروں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…