اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’بھارتی صحافی نے پاکستان کھلاڑیوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتی ٹیم آگ بگولہ ہو گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)’’ہم اور ہماری عوام ‘‘بھارتی صحافی نے پاکستان کھلاڑیوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ بھارتی ٹیم آگ بگولہ ہو گئی ,بھارتی صحافی نے کہا ہے کہ ہم اور ہمارے عوام پاکستانی کھلاڑیوں کوپسند اور مس کرتے ہیں۔ایک انٹرویومیں بھارتی صحافی رشب شرما نے کہا کہ ہمارے عوام پاک بھارت کرکٹ سیریز کی حامی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ ہو۔انہوں نے کہا کہ بھارتی عوام پاکستانی

کھلاڑیوں کو بہت پسند کرتی ہے اور پاکستان سپر لیگ کو بھی ہماری عوام نے بہت مس کیا ہے۔رشب شرما کا کہنا تھا کہ امید پر دنیا قائم ہے اور امیداچھی رکھنی چاہیے اور ہوسکتا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز دوبارہ ہو اور ایسا ہونا چاہیے۔دوسری جانب پاکستان اور انڈیا سریز پر بھارتی بورڈ نے انکار کر دیا ہے ۔ بھارتی بورڈ کا کہنا تھا کہ دونوں ملک کی سریز پر حکومت کی طرف سے حکم کا انتظار ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…