بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پاکستان ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی احمدشہزادخوفناک حادثے کا شکار،حالت انتہائی تشویشناک

datetime 30  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین احمد شہزاد فیلڈنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق احمد شہزاد فیلڈنگ کےدوران رنزآئوٹ کرنے کی کوشش میں ویسٹ انڈیزکے بیٹسمین کے سامنے آگئے جس کی وجہ سے

احمد شہزاد کی ویسٹ انڈیزکے بیٹسمین کے ساتھ ٹکرہوگئی جس پران کوگلے پرسخت چوٹیں آئیں ہیں اوروہ بے ہوش ہوگئے ہیں اوران کوہسپتال لے جانے کےلئے ایمبولینس بلوالی گئی ہے ۔ان کی کمراورگردن کوشدیدجھٹکالگاہے جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگئےہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…