سپر لیگ فکسنگ ،ایک اہم کھلاڑی کیلئے خوشی کی خبر،تین بُری طرح پھنس گئے
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ فکسنگ اسکینڈل کے تحقیقاتی ٹریبونل کا پہلا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے تفتیش کی کارروائی کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔مزید کئی کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی کارروائی کا دائرہ وسیع ہوگیاہے۔انتظامیہ نے مزید… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ ،ایک اہم کھلاڑی کیلئے خوشی کی خبر،تین بُری طرح پھنس گئے