جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

’’یہ لڑکا تو خالص سونا ہے‘‘ ڈین جونز اور وسیم اکرم نے کس خاص تکنیک سے شاداب خان کو کندن بنا یا؟جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ لڑکا تو خالص سونا ہے، ڈین جونز بھی شاداب خان پر فدا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر اور پی ایس ایل کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز بھی شاداب خان کے گرویدہ نکلے۔ ابھرتے ہوئے پاکستانی

کھلاڑی شاداب خا ن کے مستقبل بارے امید کا اظہار کردیا۔ ڈین جونز کا کہنا تھا کہ شاداب خان پنی عمر سے زیادہ پختہ سوچ کے مالک ہیںان کا کہنا تھا کہ’’ وہ 18 سالہ کا لڑکا ہے لیکن اس کا دماغ 30 سال کا ہے۔“ڈین جونز نے بتایا کہ پی ایس ایل کے دوران میں نے اور وسیم اکرم نے جب شاداب خان کو نیٹ میں کھیلتے دیکھا، تو ایک دوسرے کی جانب دیکھا اور کہا کہ یہ لڑکا تو خالص سونا ہے۔انہوں نے بتایا کہ شاداب کےباؤلنگ ایکشن اور رن اپ میں چند تکنیکی خامیاں تھیں جنہیں دور کرنے کیلئے ہم نے پی ایس ایل کے دوران اس کی مدد کی انہوں نے کہا کہ”ہمیں اس کا رن اپ تھوڑا سیدھا کرنا تھا، اور ایسا کرنے کیلئے ہم نے اسے سپیشل ڈانس سٹیپس کروائےجن کی پریکٹس سونے سے پہلے شاداب روزانہ اپنے کمرے میں کرتا تھا جس سے اس کا ایک ہی ہفتے میں رن اپ ٹھیک ہو گیا۔”ہمیں اس کا رن اپ تھوڑا سیدھا کرنا تھا، اور ایسا کرنے کیلئے ہم نے اسے سپیشل ڈانس سٹیپس کروائےجن کی پریکٹس سونے سے پہلے شاداب روزانہ اپنے کمرے میں کرتا تھا جس سے اس کا ایک ہی ہفتے میں رن اپ ٹھیک ہو گیا

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…