بھارتی کھلاڑی ایشون اہلیہ سمیت کارحادثے میں ہلاک
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) بھارت سوگوار ہو گیا،کار حادثے میںمعروف کھلاڑی ایشون سُندر اور اہلیہ ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی کار ریسر ایشون سُندراور ان کی اہلیہ کار میں سفر کررہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث کاربے قابو ہو کرسڑک کنارے درخت سے جا ٹکرائی جس کے باعث کار میں… Continue 23reading بھارتی کھلاڑی ایشون اہلیہ سمیت کارحادثے میں ہلاک