پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پشاور زلمی کیوں چھوڑی؟شاہد آفریدی بالاخر اصل وجہ سامنے لے آئے

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے آخرکارپشاورزلمی کی وجہ بتادی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شاہد آفرید ی نے کہاہے کہ انہوں نے پشاورزلمی صرف جاوید آفریدی کی سوچ اوران کے نظریے میں تبدیلی کی وجہ سے چھوڑی ہے ۔شاہدآفریدی نے کہاکہ جب میں پی ایس ایل کھیل رہاتھاتواس وقت مجھے یوں لگا کہ وقت گزرنے کے ساتھ جاوید آفریدی کی سوچ اور نظریہ بدل گیا ہے

اور میں جاوید آفریدی کے مقاصد کے حصول میں رکاوٹ نہیں بننا چاہ رہا تھا اس لئے میں نے پشاور زلمی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔اس موقع پرانہوں نے کہامیرے پشاورزلمی چھوڑنے سے ہمارے خاندانی تعلقا ت کاکوئی تعلق نہیں ہے اوروہ تعلقات برقراررہیں گے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عبدالستارایدھی کے گھرچیمپین ٹرافی لے جانے کی تقریب میں بی صحافیوں نے شاہد آفردی سے پشاورزلمی چھوڑنے کی وجہ پوچھی تھی

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…