گراؤنڈ میں ایمبولینس کی آمد،سٹریچر پر روانگی، احمد شہزاد کو انجری کاڈرامہ مہنگا پڑ گیا

2  اپریل‬‮  2017

کراچی( آئی این پی) ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کی انجری کو ’ڈرامہ‘ قرار دیتے ہوئے انہیں آسکر ایوارڈ دینے کا مطالبہ کردیا۔ فیصل اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے احمد شہزاد کی انجری کو ڈرامہ قراردیکر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’احمد شہزاد’بہترین ایکٹر‘ ہے،میں احمد شہزاد کی ڈرامے بازی پر اپنی ہنسی کو روک نہیں پارہا،

احمد شہزاد بہت بڑی فلم ہے اور وہ کبھی بھی نہیں بدل سکتا،دوسرے ٹی 20 میں شاندر ایکٹنگ کرنے پر احمد شہزاد کو آسکر ایورڈ ملنا چاہیئے۔فیصل اقبال کا مزید کہنا تھا کہ انجری کا شکار ہونے کے محض 10 منٹ بعد احمد کا گراؤنڈمیں آکر بھاگنا عجیب بات ہے۔‘‘یاد رہے کہ احمد شہزاد دوسرے ٹی ٹونٹی میں ویسٹ انڈین بیٹسمین والٹن سے ٹکرانے کے باعث انجری کا شکار ہوگئے تھے اور انہیں ایمبولینس کے ذریعے گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…