پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

’’جناب یہ کیا کہہ رہے ہیں ؟‘‘ دوران میچ امپائر نے اظہر علی کو ایسی کیا بات کہہ دی کہ اسد شفیق اور میزبان کرکٹر بھی ہنسنے لگے

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

’’جناب یہ کیا کہہ رہے ہیں ؟‘‘ دوران میچ امپائر نے اظہر علی کو ایسی کیا بات کہہ دی کہ اسد شفیق اور میزبان کرکٹر بھی ہنسنے لگے

میلبرن(آن لائن) باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں تھرڈ امپائرنے اظہرعلی کے رن آؤٹ کا غلط سگنل دے دیا۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اسد شفیق نے بولرجیکسن برڈ کی طرف ریٹرن شاٹ کھیلا، گیند پیسرکی انگلیوں کو چھوتی ہوئی اسٹمپس پرجا لگی، دوسرے اینڈ پرموجود اظہرعلی ڈائیو لگا کر کریز… Continue 23reading ’’جناب یہ کیا کہہ رہے ہیں ؟‘‘ دوران میچ امپائر نے اظہر علی کو ایسی کیا بات کہہ دی کہ اسد شفیق اور میزبان کرکٹر بھی ہنسنے لگے

پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ تاحال ڈگری جمع کرانے میں ناکام

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ تاحال ڈگری جمع کرانے میں ناکام

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) چیئرمین شہریار خان پڑھے لکھے کرکٹرز کی بات تو کرتے ہیں لیکن خود ان کے ناک کے نیچے اہم عہدے پر بیٹھے بلکہ کرسی سے چپکے عہدیدار کی ڈگری ابھی تک بورڈ میں جمع نہیں ہو سکی۔ عثمان واہلہ جو پی سی بی میں آنے سے پہلے… Continue 23reading پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ تاحال ڈگری جمع کرانے میں ناکام

پاک آسٹریلیا میچ کے دوران آسمان سے ایسی چیز نازل کہ کھلاڑی پریشان ہو گئے ۔۔اظہر علی کو بھی کریز چھوڑنی پڑ گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

پاک آسٹریلیا میچ کے دوران آسمان سے ایسی چیز نازل کہ کھلاڑی پریشان ہو گئے ۔۔اظہر علی کو بھی کریز چھوڑنی پڑ گئی

میلبورن( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ جاری ہے ۔ اظہر علی اس وقت کریز پر موجود ہیں اور اپنی جارحانہ بیٹنگ کے ساتھ ٹیم کی سکورنگ میں تیزی سے اضافہ کر رہے ہیں ۔ پاک آسٹریلیا میچ کے دوران دلچسپ صورتحال اس وقت پیش آئی جب سٹیڈیم پر مکھیوں نے یلغار کر… Continue 23reading پاک آسٹریلیا میچ کے دوران آسمان سے ایسی چیز نازل کہ کھلاڑی پریشان ہو گئے ۔۔اظہر علی کو بھی کریز چھوڑنی پڑ گئی

’’پاک بمقابلہ آسٹریلیا ‘‘ کریز پر اظہر علی نے کشتوں کے پشتے لگا دئیے ۔۔ تازہ ترین صورتحال کیا ہے ؟ جانئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

’’پاک بمقابلہ آسٹریلیا ‘‘ کریز پر اظہر علی نے کشتوں کے پشتے لگا دئیے ۔۔ تازہ ترین صورتحال کیا ہے ؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بارش کے بعد کھیل کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے تاہم وقفے کے بعد پاکستان کی دو اہم وکٹیں گر چکی ہیں۔بارش کے بعد بولنگ کے لیے سازگار حالات میں پاکستان کو جلد ہی اسد شفیق کا نقصان اٹھانا… Continue 23reading ’’پاک بمقابلہ آسٹریلیا ‘‘ کریز پر اظہر علی نے کشتوں کے پشتے لگا دئیے ۔۔ تازہ ترین صورتحال کیا ہے ؟ جانئے

مایہ ناز پاکستانی ایمپائر علیم ڈار نے دنیاکے سب ایمپائرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔منفرد اعزاز نام کر لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

مایہ ناز پاکستانی ایمپائر علیم ڈار نے دنیاکے سب ایمپائرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔منفرد اعزاز نام کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مایہ ناز پاکستانی ایمپائر علیم ڈارنے مجموعی طور پر سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز میں سپروائز کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے منفرد انداز میں ایمپائرنگ کرنے والے علیم ڈار نے سب سے زیادہ 331 میچز میں ایمپائرنگ کے فرائض سر انجام دیئے۔ علیم ڈار پاکستان کی جانب… Continue 23reading مایہ ناز پاکستانی ایمپائر علیم ڈار نے دنیاکے سب ایمپائرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔منفرد اعزاز نام کر لیا

شاہد آفریدی نے فرصت میں نئے مشاغل ڈھونڈ لئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

شاہد آفریدی نے فرصت میں نئے مشاغل ڈھونڈ لئے

پشاور(آئی این پی)بوم بوم شاہد آفریدی جب بھی کچھ کرتے ہیں تو ان کا انداز انوکھا ہی ہوتا۔ پاکستانی کرکٹ کی شان سمجھے جانے والے شاہد خان آفریدی بالنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں ہی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔کیمروں کی چکا چوند میں اپنی زندگی کا بیشتر حصہ بسر کرنے والے اپنی… Continue 23reading شاہد آفریدی نے فرصت میں نئے مشاغل ڈھونڈ لئے

پی ایس ایل کو پرائیویٹ کمپنی ۔۔۔ حکومتی وزیر نے حمایت کر دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

پی ایس ایل کو پرائیویٹ کمپنی ۔۔۔ حکومتی وزیر نے حمایت کر دی

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان سپر لیگ کو کرکٹ بورڈ سے الگ کرکے پرائیوٹ کمپنی بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے الگ کرنے کے معاملے پر سیاست نہ کی جائے، بھارت جنگ کی بجائے کھیلوں کے میدان میں پاکستان سے… Continue 23reading پی ایس ایل کو پرائیویٹ کمپنی ۔۔۔ حکومتی وزیر نے حمایت کر دی

اظہرعلی پاکستان کی جانب پانچویں پاکستانی کرکٹر بن گئے، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

اظہرعلی پاکستان کی جانب پانچویں پاکستانی کرکٹر بن گئے، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

میلبرن (آن لائن) اظہر علی کیلنڈر ایئر میں 1ہزار زنز بنانے والے پانچویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ تفصیلات ک ے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میلبرن میں سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے جسے بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، اننگز کا… Continue 23reading اظہرعلی پاکستان کی جانب پانچویں پاکستانی کرکٹر بن گئے، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

سابق آسٹریلوی کپتان نے کس ٹیم کے کپتان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

سابق آسٹریلوی کپتان نے کس ٹیم کے کپتان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا

میلبورن(آئی این پی)سابق آسٹریلوی کپتان ای این چیپل نے بھی الیسٹر کک کو قیادت چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش اوپنر قدامت پسندی کا شکار کپتان ہیں، ایک بار حریف ٹیم حاوی ہوجائے تو ان کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں۔ای این چیپل نے اپنے کالم میں الیسٹرکک کے انداز قیادت کو… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کپتان نے کس ٹیم کے کپتان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا