سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،طویل خاموشی کے بعد محمدعرفان کادھماکہ خیزاقدام،بڑے بڑوں کو ہلاکر رکھ دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میچ فکسنگ سکینڈل کے معاملے پرفاسٹ بائولرمحمدعرفان وعدہ معاف گواہ بننے کےلئے تیارہوگئے ہیں اورانہوں نے میچ فکسنگ کے تمام واقعات پی سی بی کوبتانے پرآمادگی ظاہرکردی ہے ۔محمدعرفان کے اس اقدام کومیچ فکسنگ سکینڈل کاایک نیاموڑقراردیاجارہاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق محمد عرفان نے بورڈ کو تمام تفصیلات فراہم کرنے… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،طویل خاموشی کے بعد محمدعرفان کادھماکہ خیزاقدام،بڑے بڑوں کو ہلاکر رکھ دیا







































