سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث ناصر جمشید کیلئے نیا موڑ انتہائی بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔بچنا مشکل ہو گیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ اوپنر ناصر جمشید کے خلاف برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی وسیع پیمانے پر تحقیقات کررہی ہے۔ناصر جمشید کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا ہے۔ تحقیقاتی اداروں نے ان کا پاسپورٹ اپنی تحویل میں لے لیا ہے انہیں برطانیہ… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث ناصر جمشید کیلئے نیا موڑ انتہائی بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔بچنا مشکل ہو گیا