سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،شرجیل ،خالدلطیف،ناصرجمشید،محمدعرفان کے بعدپانچویں کھلاڑی کا نام بھی سامنے آگیا
لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستان سپر لیگ 2017ء کے دوران سامنے آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے فاسٹ بالر محمدعرفان اور شاہ زیب حسن کو بھی طلب کر لیا ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد عرفان کو کل پیر جبکہ شاہ زیب حسن کو… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،شرجیل ،خالدلطیف،ناصرجمشید،محمدعرفان کے بعدپانچویں کھلاڑی کا نام بھی سامنے آگیا