کرکٹر خالد لطیف نے کرکٹ بورڈ کو سرپرائز دیدیا
لاہور(آئی این پی)اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹر خالد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے دائرہ کار کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔خالد لطیف کی طرف سے دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی سی بی کا اینٹی کرپشن یونٹ اور ٹریبیونل… Continue 23reading کرکٹر خالد لطیف نے کرکٹ بورڈ کو سرپرائز دیدیا











































