پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل، محمد عرفان سے متعلق بری خبر آگئی
لاہور(آئی این پی)پی ایس ایل فکسنگ، محمد عرفان (کل ) پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوں گے ۔ پی سی بی کے ڈائرکٹر میڈیا امجد حسین کے مطابق محمد عرفان پیر کو پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوں گے جبکہ شازیب حسن منگل کو پیش… Continue 23reading پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل، محمد عرفان سے متعلق بری خبر آگئی