جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

دعائیں رنگ لائیں ۔۔احمد شہزاد کے بارے میں خوشی کی خبرآگئی

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پورٹ آف سپین(مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی کھلاڑی احمد شہزادجوویسٹ انڈیزکے بلے بازلیوس کے ساتھ ٹکرانے کے بعد گرائونڈمیں زخمی ہوگئے تھے اب وہ طبی امدادملنے کے بعد میدان میں واپس آگئے ہیں اورمیچ میں دوبارہ کھیل رہے ہیں  ایک نجی ٹی وی کے مطابق احمد شہزاد رن آؤٹ کرنے کیکوشش میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کے ساتھ بری سے طرح سے ٹکرائے اور نیچے گر پڑے۔ اس موقع پراحمد شہزاد

کو ساتھی کھلاڑیوں نے فوری طور پر انھیں مدد فراہم کرنے کی کوشش کی لیکن وہ درد اسے کراہتے رہے او رمیدان میں ہی بے ہوش ہوگئے ۔اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر ایمبولینس کو طلب کیا گیا جس کے ذریعے انھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیالیکن ان کوابتدائی طبی امدادکے بعدہی کھیلنے کی اجازت مل گئی اوران کوگردن اورکمرمیں ہونے والادردبھی ختم ہوگیا۔احمد شہزاد کوایک بارپھرمیدان میں دیکھ کرپاکستانی کھلاڑیوں کے چہرے کھل اٹھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…