پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کے ہاتھوں دوسرے میچ میں بھی کالی آندھی چاروں شانے چت ،شاداب خان نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارباڈؤس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کو 3 رنز سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں جیت کے ساتھ گرین شرٹس نے سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔مین آف دی میچ شاداب خان قرار پائے ، وہ مسلسل دوسری بار مین آف دی میچ رہے ہیں۔میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 133رنز کا ہدف دیا تھا، جس کے تعاقب میں کالی آندھی مقررہ 20 اوورز میں 8

وکٹوں پر 129 رنز بنا سکی۔ٹیم کی جانب سے مارلن سیموئلز 44 رنز اور جیسن ہولڈر 26 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔میچ کے دوران پاکستانی اوپنر احمد شہزاد فیلڈنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈین بیٹسمین چیڈوک والٹن سے ٹکرا کر زخمی ہوگئے تھے۔ ان کی گردن اور بازو میں شدید جھٹکا آیا اور انہیں اسٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا۔ لیکن تھوڑی دیر بعد طبیعت بہتر ہونے پر میدان میں واپس آگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…