پی ایس ایل فائنل۔۔اگر کسی کھلاڑی نے پاکستان آنے سے انکار کیا تو ہم کیا کام کر دیں گے؟ نجم سیٹھی نے ایک اور بڑا اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان میں آکر کھیلنے کے فیصلے کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاس دو تین دن کا وقت ہو گا تاہم اگر ٹورنامنٹ میں شامل کوئی غیر ملکی کھلاڑی فائنل کے لیے لاہور نہیں آتا تو ہمارے پاس 50 ایسے… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل۔۔اگر کسی کھلاڑی نے پاکستان آنے سے انکار کیا تو ہم کیا کام کر دیں گے؟ نجم سیٹھی نے ایک اور بڑا اعلان کر دیا