اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے پر وزیراعظم کا اہم اعلان

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے پر وزیراعظم کا اہم اعلان ، وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی کرکٹر یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ

پوری قوم کو یونس خان کی کامیابی پر فخر ہے‘ یونس خان کی کامیابی پاکستان کرکٹرز کی صلاحیتوں اور سخت محنت کی عکاس ہے۔ پیر کو وزیراعظم نواز شریف نے یونس خان کو ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پوری قوم کو یونس خان کی کامیابی پر فخر ہے یونس خان کی کامیابی پاکستانی کرکٹرز کی صلاحیتوں اور سخت محنت کی عکاس ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…