اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’پوری قوم یونس خان کیلئے دعا کرے ‘‘

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

کنگسٹن(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ریکارڈ ساز بلے باز یونس خان نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔یونس خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی خواہش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ’میری ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کو لے کر بہت کچھ کہا جارہا ہے کہ شاید

یونس خان نے یہ خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ آگے بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں، اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔مایہ ناز بلے باز کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنی خواہش، اپنی سوچ اور منصوبے کے تحت کیا۔ اسٹار بلے باز کا کہنا تھا کہ یونس خان اگر ویسٹ انڈیز کے خلاف ہر میچ کی ہر اننگز میں بھی سنچری کرے تب بھی انشااللہ یونس خان پھر بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہیں اور اگر ایسی کوئی بات میری ذہن میں ہوتی بھی تو میں پاکستانی ہی تو ہوں، پاکستان ٹیم کے لیے تو کھیلتا تو ہوں اس کو لے کراتنا بڑا تنازع کیوں کھڑا کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘خدارا یونس خان کی کریڈیبلٹی پر شک نہ کریں پاکستان ٹیم کی حمایت کریں اور یونس خان کے لیے دعا کریں کہ ہم کافی عرصے بعد ویسٹ انڈیز میں کوئی ٹیسٹ سیریز جیتیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…