بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی قومی سکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی،تین کھلاڑی ڈراپ 2کی واپسی

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)انگلینڈ میں یکم جون سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ لگ رہا ہے، ون ڈے کرکٹ کی لاہور(آئی این پی)انگلینڈ میں یکم جون سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ لگ رہا ہے، ون ڈے کرکٹ کی 8 بہترین ٹیموں کے اس ٹورنامنٹ کو منی ورلڈ کپ بھی کہا جاتا ہے، ٹورنامنٹ کے لئے میزبان انگلینڈ ورلڈ چیمپئن، آسڑیلیا ، جنوبی افریقا ، نیوزی لینڈ ، سری لنکا اور بنگلہ دیش نے اپنے پندرہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

ادھر قومی سلیکشن کمیٹی نے کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کے ساتھ مشاورت مکمل کر لی ہے اور 15کھلاڑیوں کے ناموں کی فہرست پی سی بی نے آئی سی سی کو بھیج بھی دی ہے،۔پاکستان کی آئی سی سی کو بھیجی گئی ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی ہوئی ہے،جنہیں سلیکشن کمیٹی نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے منتخب نہیں کیا تھا،البتہ ان کے بھائی کامران اکمل ٹیم میں جگہ برقرار نہ رکھ سکے۔سابق کپتان اظہر علی کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، ویسٹ انڈیز میں ون ڈے سیریز دو ایک سے جیتنے والی پاکستان ٹیم سے کامران اکمل ، آصف ذاکر اور محمد اصغر کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔پاکستان کے 15ممکنہ کھلاڑیوں میں سرفراز احمد (کپتان)، اظہر علی، احمد شہزاد، بابر اعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، عمر اکمل، شاداب خان، عماد وسیم، فخر زمان، فہیم اشرف، محمد عامر، حسن علی، وہاب ریاض اور جنید خان شامل ہیں۔البتہ ابھی دیگر ملکوں کی طرح اسکواڈ کا حتمی اعلان نہیں ہوا۔پاکستان کی آئی سی سی کو بھیجی گئی ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی ہوئی ہے،جنہیں سلیکشن کمیٹی نے دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے منتخب نہیں کیا تھا،البتہ ان کے بھائی کامران اکمل ٹیم میں جگہ برقرار نہ رکھ سکے۔سابق کپتان اظہر علی کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، ویسٹ انڈیز میں ون ڈے سیریز دو ایک سے جیتنے والی پاکستان ٹیم سے کامران اکمل ، آصف ذاکر اور محمد اصغر کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…