اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

3ون ڈے ،دو ٹیسٹ ،ایک ٹی ٹوئنٹی،بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان سیریز کا شیڈول طے ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)3ون ڈے ،دو ٹیسٹ ،ایک ٹی ٹوئنٹی،بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان سیریز کا شیڈول طے ،تفصیلات سامنے آگئیں، تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کا شیڈول طے کرلیاگیا ہے پاکستان کرکٹ ٹیم 9 جولائی کو تین ون ڈے ،دو ٹیسٹ اور واحد ٹی ٹونٹی کیلئے بنگلہ

دیشی پہنچے گی۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈز نے سیریز کے وینیوز سلہٹ اور فتح اللہ پر اتفاق کر لیا ہے۔سیریز کے ون ڈے میچز 14 ، 16 اور 19 جولائی کو شیڈول ہیں،ابتدائی دو ایک روزہ مقابلے فتح اللہ میں جبکہ آخری میچ سہلٹ یا چٹا گانگ میں کرایا جا سکتا ہے،میزبان بورڈ ٹی ٹونٹی اور ایک ٹیسٹ میچ کو بھی مذکورہ وینیوز پر کرانے پرغور کر رہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…