اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سے ایک روزہ سیریز ، ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

گیانا(آئی این پی)پاکستان کے خلاف ون ڈے میچز کی سیریزکیلئے ویسٹ انڈیز نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں ٹی 20 کپتان کارلوس برتھویٹ آئی پی ایل میں شرکت کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں ہونگے۔ن کی عدم موجودگی میں آل راؤنڈر روومان پاول کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔کپتان جیسن ہولڈر برقرار ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں دویندرا بشو، جوناتھن کارٹر، میگوئل کمنز، شینن گیبریل، شائی ہوپ، الزاری جوزف، ایون لیوس،

جیسن محمد، ایشلے نرس، کیرن پاول، روومان پاول اور وکٹ کیپر بیٹسمین کیڈوک والٹن شامل ہیں۔ پاکستان سے ون ڈے میچز کیلیے ویسٹ انڈیز کے اوپننگ بیٹسمین کریگ بریتھ ویٹ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ فاسٹ بولر شینن گیبریل بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے جب کہ وکٹ کیپر بیٹسمین کیڈوک والٹن کو بھی لمبے عرصے کے بعد ایک روزہ اسکواڈ میں شامل ہونے کا موقع مل گیا ہے. پہلا ون ڈے 7 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…