پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کرکٹرز کا گرین شرٹس پہن کر پاکستان سے اظہار یکجہتی

datetime 4  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کشمیری نوجوانوں نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کااظہارکرتے ہوئے مودی سرکار کے منہ پرطمانچہ رسیدکردیا۔ بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں ایک مقامی کرکٹ کلب نے گرین شرٹس پہن کر نہ صرف میچ کھیلا بلکہ پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کی بھی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔میچ شروع ہونے سے قبل پاکستان کاقومی ترانہ پیش کیاگیاجس نے نوجوانوں کے خو ن کومزید

گرمادیا۔اس موقع پروہاں پرموجود کھلاڑیوں کاکہناتھاکہ میچ کے لئے گرین شرٹس پہننے کامقصدکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا اور دنیا کو یہ باور کرانا تھا کہ ہم کشمیر کے ایشو کو بھولے نہیں ہیں ۔ایک بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق یہ میچ اس وقت جاری تھاجب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی مقبوضہ کشمیرکے دورے پرتھے ۔ انٹرنیٹ پر موجودکشمیری نو جوانوں کی اس ویڈیونے بہت زیادہ پذیرائی حاصل کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…