مصباح الحق اور یونس خان کو کس نے ریٹائرمنٹ لینے پر مجبور کیا؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا!!
ابراہیم بادیس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑیوں مصبا ح الحق اور یونس خان نے یکے بعد دیگرے ریٹائرمنٹ کا علان کر کے سب کو حیران کر دیا لیکن یہ ریٹائرمنٹ خود انکا فیصلہ نہیں ہے بلکہ دونوں تجربہ کار کھلاڑیوں کو سلیکشن کمیٹی کے دباو کا سامنا کرنا پڑا،تفصیلات کے مطابق سلیکشن… Continue 23reading مصباح الحق اور یونس خان کو کس نے ریٹائرمنٹ لینے پر مجبور کیا؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا!!









































