پیٹرسن، لیوک رائٹ، ملز اور میککلم کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی نے بھی لاہور آنے سے انکا ر کردیا
شارجہ (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پانچ غیرملکی کرکٹرز نے سکیورٹی کے خدشات کے سبب لاہور نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں پانچ مارچ کو اس لیگ کا فائنل کھیلا جائے گا۔ ان کرکٹرز میں انگلینڈ کے کیون پیٹرسن، لیوک رائٹ، ٹائمل ملز، جنوبی افریقہ کے رائلی روسواور… Continue 23reading پیٹرسن، لیوک رائٹ، ملز اور میککلم کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی نے بھی لاہور آنے سے انکا ر کردیا