حسن علی نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ ڈالا
گیانا(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ون ڈے میں 38رنز دیکر 5وکٹیں اپنے نام کرنے کے ساتھ ہی15سال پرانا ملکی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ وہ 2002ء میں شعیب اختر کے بعد ایک ون ڈے کیلنڈرایئرمیں دو بار5وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی فاسٹ باؤلر بن… Continue 23reading حسن علی نے شعیب اختر کا ریکارڈ توڑ ڈالا











































