اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

یونس خان کی ریٹائر منٹ پر ان کے بقیہ ساتھی کھلاڑی انہیں عرفیت میں کیا نام دینا چاہتے ہیں ؟ جان کر کھلکھلا اٹھیں گے

datetime 10  اپریل‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) قومی ٹیم کے ماضی کے سپیڈ سٹار بالر شعیب اختر نے یونس خان کوبھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونس خان کی پاکستان کرکٹ کے لیے ایمانداری اور بے لوث خدمات کے عوض ان کو ’’یونیک خان‘‘کا نام دیا جانا چاہیے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں

شعیب اختر نے کہا کہ یونس خان نے پاکستان کرکٹ میں کئی مثالیں قائم کی ہیں اس لئے انہیں جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے وہ کم ہے ۔ شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا کہ یونس خان عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ ایسے فخر کے ساتھ ملک کی نمائندگی کرنے پر یونس خان کا شکریہ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…