پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورے کی منسوخی،بنگالی کرکٹ بورڈکا دماغ ساتویں آسمان پر،حیرت انگیزاعلان کردیا
ڈھاکہ (آئی این پی )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو شوکاز نوٹس جاری کرنے پر غور کردیا شورع کردیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں سیریز کھیلنے سے انکار پر پاکستان نے رواں سال شیڈول دورہ بنگلہ دیش سے انکار کردیا تھا اور پی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورے کی منسوخی،بنگالی کرکٹ بورڈکا دماغ ساتویں آسمان پر،حیرت انگیزاعلان کردیا











































