بابراعظم اور یونس خان کا انوکھا ریکارڈ
باربڈوس(آئی این پی)ویسٹ انڈیزکے خلاف برج ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے روز بابراعظم اور یونس خان ’’شرمناک ریکارڈ ‘‘کے مالک بن گئے۔دونوں کھلاڑی بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبرپربیٹنگ کرتے ہوئے صفرپر آؤٹ ہوئے جو کیربیئن سرزمین پر کسی بھی ٹیسٹ میں تیسرے اور چوتھے نمبرپر بیٹنگ کرنے والے دونوں بیٹسمینوں کا ایک ساتھ صفرپرآؤٹ ہونے کا… Continue 23reading بابراعظم اور یونس خان کا انوکھا ریکارڈ









































