پشاور زلمی کے ڈیرن سمی کیلئے پاکستان کا اعلیٰ ایوارڈ اہم شخصیت نے کیا اعلان کردیا؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان اور پشاور زلمی سے کیلئے زبردست محبت کا مظاہرہ کرنے پر اعلیٰ سول ایواڈ کیلئے نامزد کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے ۔انہوں… Continue 23reading پشاور زلمی کے ڈیرن سمی کیلئے پاکستان کا اعلیٰ ایوارڈ اہم شخصیت نے کیا اعلان کردیا؟