پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت کے خلاف میچ،پاکستانی کھلاڑیوں کی انجریز کی لائن لگ گئی،حیرت انگیزصورتحال

datetime 4  جون‬‮  2017 |

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کے دو مین فاسٹ باؤلرز محمد عامر اور وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ کے دوران انجری مسائل کا شکار ہو گئے۔ اتوار کو برمنگھم میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھارتی اننگز کے 44 ویں اوور کی پہلی گیند کرانے کے بعد عامر نے پنڈلی میں تکلیف کی شکایت کی ٗٹیم فزیو نے گراؤنڈ میں آ کر ان کا معائنہ کیا

تاہم وہ اوور مکمل نہ کرا سکے ٗان کی جگہ وہاب ریاض نے اوور مکمل کرایا، بعدازاں 46 ویں اوور کی پانچویں گیند کے بعد وہاب ریاض بھی گراؤنڈ میں لیٹ گئے، ٹیم فزیو نے معائنے کے بعد انہیں بھی فیلڈ چھوڑنے کا مشورہ دیا میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد عامر پنڈلی اور وہاب ریاض ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔اوردونوں کھلاڑی بیٹنگ کےلئےبھی نہ آئے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…