پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ ، ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈمیں نیاریکارڈبن گیا

datetime 4  جون‬‮  2017 |

برمنگھم (این این آئی) ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈمیں پاک بھارت میچ کے دوران زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے میچ دیکھنے کانیاریکارڈبن گیا۔بتایاگیاہے کہ پاکستان اوربھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جانیوالے میچ میں چوبیس ہزارایک سوچھپن شائقین کرکٹ نے گراؤنڈکے اندبیٹھ کرمیچ دیکھاجبکہ کروڑوں افرادنے ٹی وی اورویب سائٹس پریہ میچ براہ راست دیکھا۔

میچ کے دوران اسٹیڈیم کے باہربھی بڑی تعدادمیں تماشائی موجودرہے جن میں پاکستان اوربھارت کے مردوخواتین اوربچے شامل تھے یہ میچ دیکھنے کے لئے برطانیہ دیگرشہروں سمیت یورپی ممالک سے کرکٹ شائقین گراؤنڈمیں موجودتھے۔تماشائیوں کاکہناہے کہ انہیں اس میچ کے ٹکٹ کے حصول کے لئے بڑی تک ود کرناپڑی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…