چاقوؤں سے حملے،پاک بھارت میچ میں پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی غم میں ایک ہوگئے

4  جون‬‮  2017

برمنگھم(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں پاک بھارت میچ کے آغازسے قبل لندن برج واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔واضح رہے کہ دہشت گردوں نے لندن بریج پر پیدل چلنے ولے مسافروں پر تیز رفتار وین چڑھادی تھی اوروہاں لوگوں پرچاقوؤں سے حملہ کیا

جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔اس واقعہ کے بعدبرطانیہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اتوارکومیچ کے دوران بڑی تعدادمیں پولیس اورسکیورٹی اہلکاراپنے فرائض سرانجام دیتے رہے۔میچ کے اختتام پرپولیس اہلکارگراؤنڈمیں سکیورٹی حصاربناکرکھڑے ہوگئے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…