گولڈ برگ اپنے کروڑوں مداحوں کو روتا چھوڑ گئے
واشنگٹن (آئی این پی)ریسلنگ کے سب سے بڑے ایونٹ ریسل مینیا 33 میں معروف ریسلر انڈرٹیکر کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایک اور لیجنڈ ریسلر گولڈ برگ نے بھی اس دنیا کو خیرآباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن گولڈ برگ نے گزشتہ برس اپنے سابق حریف بروک لیسنرز کا چیلنج قبول کرتے ہوئے… Continue 23reading گولڈ برگ اپنے کروڑوں مداحوں کو روتا چھوڑ گئے