’’ آپ سب کو عید پی ایس ایل فائنل مبارک ہو ،’’ کرکٹ کمز ہوم ‘‘سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
لاہور(این این آئی)’’آپ سب کو عیدپی ایس ایل فائنل مبارک‘‘،’’کرکٹ کمز ہوم‘ ‘‘ سوشل میڈیاپرٹاپ ٹرینڈبن گیا،پاکستان سپر لیگ کے فائنل سے پہلے منعقد ہونے والی اختتامی تقریب کے شروع ہوتے ہی سوشل میڈیا کے ٹرینڈز پر پی ایس ایل کے چرچے شروع ہو گئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا بھر کے ٹرینڈ… Continue 23reading ’’ آپ سب کو عید پی ایس ایل فائنل مبارک ہو ،’’ کرکٹ کمز ہوم ‘‘سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا