مصباح الحق نے جاتے جاتے گنگولی اوردھونی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

16  مئی‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) مصباح الحق ان کامیاب پاکستانی کپتانوں کی صف میں شامل ہوگئے۔مصباح الحق سے قبل عبدالحفیظ کاردار 1958، عمران خان1992 اور راشد لطیف 2003 میں بطور کپتان آخری ٹیسٹ میں سرخرو ہوکر میدان سے باہر گئے تھے۔

واضح رہے کہ مصباح الحق نے اپنی قیادت میں 11سیریز جیتیں، یوں انھوں نے بطور کامیاب ترین ایشین قائد نام درج کرایا، اس سے قبل بھارتی ساروگنگولی اور مہندرا سنگھ دھونی 9، 9فتوحات حاصل کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…