اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کر دیا، اہم اعلان کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخی فتح کے بعد مداحوں کیلئے پہلا پیغام جاری کر دیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ سات سال سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنا بہت اعزاز کی بات ہے اور میں کھلاڑیوں اور مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اسے واقعی بہت ہی خاص بنا دیا۔

انہوں نے کرکٹ کمیونٹی اور دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’’ کرکٹ کمیونٹی اور دنیا بھر کے لوگوں کی جانب سے ملنے والے پیار اور عزت پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اور اسے اپنی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی سمجھتا ہوں۔واضح رہے کہ کپتان مصباح الحق اور یونس خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے کیرئیر کی آخری ٹیسٹ سیریز جیتی اور 59 سال بعد انہیں کی سرزمین پر شکست دے کر اپنے کیرئیر کا اختتام بھی یادگار بنادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…