جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

یاسر شاہ نے سابق کپتانوں کی صف میں کھڑے ہو گئے ، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

ڈومینیکا (آئی این پی)یاسر شاہ نے سابق کپتانوں کی صف میں کھڑے ہو گئے ، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ,پاکستان کر کٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں25وکٹیں حاصل کر کے وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔

تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ نے ایک سیریز میں 25 وکٹیں لے کر وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ وسیم اکرم نے 1994میں 25 کیوی اورعمران خان نے 1977میں اتنے ہی ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا تھا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…