شعیب اختر کا آٹو گراف شدہ بلاخطیررقم میں فروخت ،خریدنے والا کون ہے؟تفصیلات جاری
اسلام آباد(آئی این پی) سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا آٹو گراف شدہ بلا 2 لاکھ 25 ہزار روپے میں نیلام ہو گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق میاں محمد بخش ٹرسٹ نے لوگوں کو تعلیم، صحت اور سماجی فلاح و بہبود کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے نیلامی کا انعقاد… Continue 23reading شعیب اختر کا آٹو گراف شدہ بلاخطیررقم میں فروخت ،خریدنے والا کون ہے؟تفصیلات جاری