پاکستانی شیریونس خان نے ریٹائرمنٹ سے پہلے تاریخ رقم کر دی
جمیکا (مانیٹرنگ ڈیسک) یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنزبنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف کرکٹر یونس خان ٹیسٹ کیریئر میں بڑا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگئے، ویسٹ انڈیز کیخلاف اپنے کیریئر کے آخری میچ کی… Continue 23reading پاکستانی شیریونس خان نے ریٹائرمنٹ سے پہلے تاریخ رقم کر دی









































