احمد شہزاد کے بارے میں ہسپتال سے افسوسناک خبر آگئی
پورٹ آف سپین(مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی کھلاڑی احمد شہزاد شدید زخمی ہو گئے۔ احمدشہزاد کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ایک نجی ٹی وی کے مطابق احمد شہزاد رن آؤٹ کرنے کیکوشش میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کے ساتھ بری… Continue 23reading احمد شہزاد کے بارے میں ہسپتال سے افسوسناک خبر آگئی