اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

بیٹے کی پیدائش پر میری زندگی میں کیا تبدیلی آئی ؟ کرس گیل نے حیران کن وجہ بتا دی

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

دہلی(آئی این پی)بیٹے کی پیدائش پر میری زندگی میں کیا تبدیلی آئی ؟ کرس گیل نے حیران کن وجہ بتا دی ، ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے اپنی زندگی کی کئی باتوں سے پردہ اٹھا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ باپ بننے کے بعد ان میں واضح تبدیلی آئی اور وہ مثبت طریقے سے آگے بڑھے۔ چیلنج قبول کرنے سے انہیں خوشی ہوتی ہے مگر وہ ایک

سخت والد نہیں بنیں گے ،ان کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی اندر سے بچے ہی ہیں لہٰذا بچوں کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے۔ پارٹیوں میں شرکت کے شوقین کرس گیل نے خود کو سہل انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ایسے لطیفے سنانا اچھا لگتا ہے جس پر لوگ مسکرائیں۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…