اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

کرس گیل نے کرکٹ کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔۔دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے، نہ ٹوٹنے والا کیا شاندار ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

بنگلور(مانیٹرنگ ڈیسک) کرس گیل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 10 ہزار سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹر کرس گیل نے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ جارج مزاج کرس گیل

کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 10 ہزار سے زائد رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ کرس گیل نے یہ اعزاز آئی پی ایل میں بنگلور کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے حاصل کیا.واضح رہے کہ دوسرا کوئی بھی بیٹسمین مذکورہ ریکارڈ کو توڑتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…