اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

شعیب ملک اہم میچ چھوڑ کر ثانیہ سے ملنے کہاں پہنچ گئے ؟ ہر کوئی دنگ رہ گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

راولپنڈی ( آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اپنی پروفیشنل مصروفیات کے سبب عموماً ایک دوسرے کو وقت نہیں دے پاتے لیکن مصروف شیڈول سے فرصت پاتے ہی ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو وقت دے دیا۔ پاکستانی اور بھارتی سٹارز ایک ساتھ وقت گزارنے کے لئے دبئی میں موجود ہیں۔

شعیب ملک دبئی میں ہونے کے باعث پاکستان کپ میں ہونے والے بلوچستان کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہونگے۔ کھیلوں کی دنیا کی یہ مشہور جوڑی اب دبئی میں ایک ساتھ وقت گزارنے کیلئے یکجا ہوگئی ہے اور اپنی بیگم کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے شعیب ملک کو پاکستان کپ کے میچوں کی قربانی دینا پڑی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…